روس میں شیعہ ثقافتی مراکز میں یوم عاشورہ پر مجالس عزا اور نماز باجماعت کا انعقاد کیا گیا۔

ماسکو (ارنا)  روس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام نے شہداۓ کربلا کی شہادت پر مجلس و ماتم منعقد کیا اور بعد ظہر عاشورہ کی نماز باجماعت ادا کی۔

ماسکو میں ایران کے سفیر، مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور ارومیہ کے امام جمعہ نے شرکت کی۔

مجالس اور نماز کے یہ اجتماعات ماسکو  کے علاوہ  دیگر شہروں میں بھی منعقد کی گئیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu