تہران (ارنا) بدھ کی صبح تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے طلباء کے ایک گروپ نے "محفل والشمس" کے عنوان سے قرآن کریم کی تعظیم کے لیۓ اکھٹا ہوکر قرآن خوانی کی۔ طلباء نے ڈنمارک اور سویئڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2023 - 03:35
قرآن کی تعظیم کے لیے تہران یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا اجتماع