تہران (ارنا) امریکہ اور یورپین یونین کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود، سن 2022 میں ایران کی تیل کی برآمدات 60.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں اور مئی 2023 میں یہ رقم گزشتہ 5 سال کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2023 - 02:32
سن 2022 میں ایران کی تیل کی برآمدات 60.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں