اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2023 - 19:32
محرم الحرام کی آمد پر تہران کی شاہراہوں،عمارتوں، اور رہائشی علاقوں میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) سے عشق و وفاداری اورعقیدت کی علامت کے طور سیاہ پرچم اور بینر نصب کیے جارہے ہیں