خاص قسم کے کنول کے پھول ، بین الاقوامی تالاب ، انزلی کی منفرد خصوصیت ہیں ۔ کمل کے پھول کے پودے کی جڑ پانی کے اندر اور پتے پانی پر تیرتے رہتے ہيں اور ایک پودے میں گلابی رنگ کے کئي پھول کھلتے ہيں ۔
انزلی تالاب میں اسی طرح مختلف قسم کے آبی جانور پائے جاتے ہيں جبکہ انواع و اقسام کے مقامی و مہاجر پرندے بھی اس تالاب کے آس پاس نظر آتے ہيں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu