ایران کے دورے پر آئے ہوئے فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے گزشتہ رات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔