ایرانی کھیلاڑی رضا قیطاسی نے ازبکستان میں منعقدہ محمود پہلوان کپ (پوریای ولی) میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور اسے 5 ہزار ڈالر کا انعام ملا۔
یوکرینی کھیلاڑی نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔
قابل ذکر ہے کہ قیطاسی تین سال پہلے ازبکستان کے سب سے مضبوط مردوں کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی ۔