اجراء کی تاریخ: 9 جون 2023 - 11:26
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز صوبائی دورے پر مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز کا دورہ کیا تھا جہاں عوام نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔