ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 6 جون 2023 - 10:33 ایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل کی رونمائی ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کی موجودگی میں منگل کی صبح "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔ مربوط خبریں خطی ممالک کیلیے ایرانی ڈیٹرنس طاقت پائیدار سلامتی اور امن کا نقطہ ہے: ایرانی صدر ایران کی میزائلی سرگرمیاں قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں: وزارت خارجہ لیبلز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہائپرسونک میزائل