ہینڈ بال ایشین کلب کپ کا 25 واں مرحلہ ایرانی شہر اصفہان میں جاری ہے جس میں 8 ممالک کی 11 ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔