اجراء کی تاریخ: 2 جون 2023 - 10:14
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی صوبوں اور عراقی علاقے کردستان کے گورنروں کا پہلا اجلاس جمعرات کو ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی کی موجودگی میں ارومیہ میں منعقد ہوا۔