ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی اور عراق کے وزیر داخلہ عبد الامیر الشمری نے بدھ کو وزارت داخلہ کی عمارت میں ملاقات اور گفتگو کی۔