اجراء کی تاریخ: 25 مئی 2023 - 11:08
صدر رئیسی نے اپنے دورہ انڈونیشیا کے دوسرے دن آسیان کے سکریٹری جنرل، انڈونیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر، تاجروں اور اقتصادی کارکنوں اور انڈونیشیا میں اسلامی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور جکارتہ کی استقلال مسجد میں نمازیوں کا اجتماعات میں شرکت کی۔