اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2023 - 15:34
ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں پانچ سرحدی محافظ شہداء کے جسد خاکی کو پیر کی صبح کو پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف، بارڈر گارڈ کمانڈر، سیستان و بلوچستان کے گورنر اور شیعہ اور سنی علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں زاہدان میں سپرد خاک کیا گیا۔