ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان

  • پانچ ایرانی سرحدی محافظ شہداء کی الوداعی تقریب

    تصویرپانچ ایرانی سرحدی محافظ شہداء کی الوداعی تقریب

    ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں پانچ سرحدی محافظ شہداء کے جسد خاکی کو پیر کی صبح کو پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف، بارڈر گارڈ کمانڈر، سیستان و بلوچستان کے گورنر اور شیعہ اور سنی علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں زاہدان میں سپرد خاک کیا گیا۔