اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2023 - 14:59
تہران، ارنا – یوم نکبت کی 75 ویں سالگرہ میں ابھی بھی بہت سے بے گناہ فلسطینی قیدی صہیونی جیلوں میں بسر کر رہے ہیں، وہ خواتین، بچے اور مرد جن میں سے بعض پر ابھی تک مقدمہ بھی نہیں چلایا گیا۔