چعب کو ہفتہ کے روز تہران میں پھانسی دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق، گروپ لیڈر نے پہلے ہی ایران میں کئی دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کیا تھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کی جانیں گئیں۔
22 ستمبر 2018 کو صوبے خوزستان کے جنوب مغربی شہر اہواز میں اس وقت کم از کم 25 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے تھے جب کئی نامعلوم دہشت گردوں نے وہاں پر فوجی پریڈ دیکھنے والے ہجوم پر بے مقصد فائرنگ کر دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu