اجراء کی تاریخ: 5 مئی 2023 - 20:18
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی، جو شامی صدر کی سرکاری دعوت پر ایک وفد کی سربراہی میں اس ملک کے سفر پر گئے تھے، جمعہ کی صبح کو مہرآباد ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔