ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کی صبح سعد آباد ثقافتی تاریخی کمپلیکس میں عراقی صدر عبداللطیف رشید کا باضابطہ استقبال کیا۔