29 اپریل، 2023، 10:26 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85095802
T T
0 Persons

لیبلز

عراقی صدر تہران پہنچ گئے

29 اپریل، 2023، 10:26 AM
News ID: 85095802
عراقی صدر تہران پہنچ گئے

تہران، ارنا - عراقی صدر چند منٹ قبل ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں تہران کے ایک روزہ دورے پر پہنچ گئے۔

عراقی صدر عبداللطیف رشید کچھ منٹ پہلے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سرکاری دعوت پر تہران کے ایک روزہ دورے پر پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ عراقی صدر کی اہلیہ بھی اس سفر میں ان کے ہمراہ ہیں۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .