قازقستان کے وزیر اعظم علی خان اسماعیل اف بدھ کو ایک وفد کی سربراہی میں دوپہر سے پہلے تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔