ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی صبح لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب سے ملاقات کی اور دوطرفہ اور علاقائی تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔