اجراء کی تاریخ: 22 اپریل 2023 - 13:31
تین سالوں کے بعد آج بروز ہفتہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں نماز عید الفطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی۔