تہران، ارنا – ایران میں چینی سفیر نے تسنیم نیوز کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ڈالر کو معاشی جبر اور جیوپولیٹیکل گیمز کے ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے کی وجہ سے، ڈالر پر دنیا کا اعتماد بہت کم ہوا ہے اور بہت سے ممالک ڈالر کو بنیادی کرنسی کے طور پر چھوڑنا چاہتے ہیں۔