حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی رات بیجنگ میں کاٹرین کولونا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے کچھ قونصلر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور باہمی احترام اور مشترکہ بات چیت کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 7 اپریل 2023 - 13:06
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اور اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔