اجراء کی تاریخ: 20 مارچ 2023 - 17:52
زنجان ایران کے تاریخی صوبوں میں سے ایک ہے جو ایرانی علاقے آذربائیجان میں واقع ہے۔ اسلام سے پہلے اس علاقے کا نام ’’زنگان‘‘ تھا۔ زنجان نئے سال کی تعطیلات کے دوران سب سے زیادہ مقبول سیاحتی مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے.