اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2023 - 10:32
تہران، ارنا - ایرانی چین اور روس کی بحریہ کی شرکت سے بحری سیکورٹی بیلٹ کے نام سے فوجی مشقیں انجام پائیں۔ ان فوجی مشقوں میں میں قزاقستان اور پاکستان نے مبصر کے طور پر شرکت کی۔