اجراء کی تاریخ: 14 مارچ 2023 - 13:40
تہران، نوروز کپ کے بین الاقوامی پولو (چوگان ) مقابلوں کا پیر کے روز تہران میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔