ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی نے ایران اور عراق کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی شرکت کیلیے عراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں عراقی وزیر تجارت نے ان کا سرکاری استقبال کیا۔
انہوں نے بغداد ہوائی اڈے پر پہنچنے کے وقت شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری دے کر ان کے اعلیٰ مقام پر خراج عقیدت پیش کیا۔
اجراء کی تاریخ: 13 مارچ 2023 - 10:46
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے ایران اور عراق کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی شرکت کیلیے عراقی دارلحکومت بغداد پہنچ گئے۔