"سیل نمبر 14" کے عنوان سے یہ کتاب رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یادداشتوں پر مشتمل ہے جس کی نقاب کشائی 11 مارچ 2023 کو وینزویلا کے شہر کراکس میں ایران-وینزویلا ثقافت اور دوستی کی نمائش کے موقع پر کی گئی۔