عمان کے بادشاہ کے ایلچی کی سنیئر نائب ایرانی صدر سے ملاقات کی تصاویر عمان کے بادشاہ کے ایلچی "سالم بن ناصر العوفی"جنہوں نے ایران کا دورہ کیا ہے۔ ہفتہ کو سنیئر نائب ایرانی صدر "محمد مخبر" سے ملاقات کی۔