اجراء کی تاریخ: 23 فروری 2023 - 18:35
مازندران ،مہاجر پرندے 'فلیمنگو' ہر سال سردیوں کے موسم کی آمد سے ہزاروں کلومیٹر کی پرواز کے بعد شمالی صوبے مازندران کے بین الاقوامی تالاب میانکالہ میں پہنچتے ہیں۔