یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز تہران میں روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے علاقائی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا اور 3+3 فارمیٹ کے ممالک یعنی روس، ایران، ترکی اور تین جنوبی قفقاز ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کے لیے ایران کی تیاری کا اعلان کیا۔
روسی عہدیدار نے کہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کا فروغ اہمیت کا حامل ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 21 فروری 2023 - 10:39
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔