اجراء کی تاریخ: 20 فروری 2023 - 10:23

"سی و سہ پل" اصفہان شہر کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات ہیں، جو دریائے زایندہ رود پر بنائے گئے تھے۔ حالیہ بارشوں کے بعد پانی دریا کے سوکھے بستر تک پہنچ گیا ہے اور اس کے بہاؤ سے خواجو، چوبی اور سی و سہ پل میں رونقیں بڑھنے لگیں ہیں۔ فوٹو: رسول شجاعی