حسین امیرعبداللہیان نے گزشتہ روز ٹویٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں کہی۔
انہوں نے کہاکہ مغربی ایشیا اور لاطینی امریکہ کے آزاد اور سٹریٹجک ممالک کی یکجہتی پر زور دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آزاد ممالک کے لوگوں پر سماجی دباؤ پیدا کرنے کے مقصد سے معاشی دہشت گردی اور انسانی حقوق سے غلط فائدہ اٹھانا ، غیر موثر ہو چکا ہے۔
امیر عبداللہیان نے واضح کیاکہ یکطرفہ پن اپنے انجام تک پہنچ چکا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ منگل کے روز31 جنوری کو موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوط کے لیے روانہ ہوئے اور پھر انہوں نے 1 فروری کو نیکاراگو کے حکام سے ملاقات کے لیے اس ملک کا دورہ کیا۔
امیر عبداللہیان 3 فروری کو وینزویلا کے لیے روانہ ہوگئے اور پھر 4 فروری کو کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے۔