اجراء کی تاریخ: 24 جنوری 2023 - 01:03

تہران، ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے منگل کے روز اپنے روسی ہم منصب ویاچسلاو ولودین کا خیرمقدم کیا۔