اجراء کی تاریخ: 14 جنوری 2023 - 16:48
حالیہ برفباری کی وجہ سے ایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد کے سکی ریزورٹ کا چہرہ سفید پوش ہوگیا ہے جس سے عوام لطف اندوز ہو رہے ہیں۔