اس نمائش میں ایرانی قومی پویلین جس میں دنیا بھر کی ممتاز ایرانی کمپنیوں کی موجودگی تھی، شرکاء کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ایران کا پویلین 2022 دو حصوں میں منعقد ہوا: ذاتی اور آن لائن۔ 14 ایرانی کمپنیاں اور 38 آن لائن کمپنیاں اس میں موجود تھیں۔
2022 میں ایرانی قومی پویلین کے اعلیٰ معیار کو دیکھتے ہوئے نمائش کے منتظمین نے ایرانی پویلین کو بہترین قومی پویلین کے طور پر منتخب اور پیش کیا اور اس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت کو سراہا کیا گیا۔
سنیئر نائب ایرانی صدر محمد مخبر نے اس تقریب کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔
نمائش کے گزشتہ ادوار میں 100 سے زائد ممالک نے شرکت کی اور 14 سیاست دانوں، بین الاقوامی اداروں کے 400 سے زائد اعلیٰ عہدے داروں اور ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی اس کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu