محمد مخبر
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، محمد مخبر کی ولادیمیر پوتین سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں کامن فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تجویز پیش کی کہ رکن ممالک کے درمیان مشترکہ فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے اور ترجیحی و آزاد تجارتی معاہدے کیے جائیں۔
-
اسپورٹسعالمی چیپمئن شپ جیتنے پر ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کی نگراں صدر کی مبارکباد
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
-
تصویرایران کے 7 صوبوں میں آئل ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل کے 17 منصوبوں کا افتتاح
تہران (ارنا) ایران کے 7 صوبوں میں آئل ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل کے 17 منصوبوں کا افتتاح پیر کی صبح (24 جون 2024) قائم مقام صدر محمد مخبر کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
سیاستکوئی بھی ملک خطے میں ایران کو نظر انداز نہیں کر سکتا، مخبر
رشت (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے آج خطے میں کوئی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔
-
تصویررشت - کیسپین ریلوے لائن کا افتتاح
ایران ریلوے کے تیسرے میگا پروجیکٹ، رشت - کیسپین ریلوے لائن کا افتتاح جمعرات کی صبح (20 جون 2024) ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
سیاستایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو، تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے ایران و پاکستان کے درمیان آنجہانی صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
سیاستتہران-ماسکو تعاون معاہدہ باہمی تعلقات میں توسیع کے لئے مناسب قانونی بنیاد، پوتین
تہران-ارنا- روس کے صدر نے ایران کے نگراں صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں تمام معاہدوں پر عمل در آمد کی ضرورت پر زور دیا اور ایران و یوریشیا یونین کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر دستخط کا ذکر کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون و تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی مناسب بنیاد قرار دیا۔
-
سیاستحکومت شہید رئیسی کی راہ پر گامزن ہے: عبوری صدر مخبر/ بحرانوں نے ایران کو مستحکم بنا دیا ہے: بشار اسد
تہران/ ارنا- عبوری صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کے موقع کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
سیاستتحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
تہران (ارنا) ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
معیشتعبوری صدر نے تیل کی پیداوار روزانہ 36 لاکھ سے 40 لاکھ کرنے کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا- عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں حکومت کی معاشی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تیل کے قومی پیدوار میں روزانہ کی بنیاد پر 4 لاکھ بیرل اضافہ کرکے 40 لاکھ تک پہنچایا جائے گا۔
-
بشار اسد کی ایران کے عبوری صدر سے ٹیلیفونک بات چیت
سیاستہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشاراسد / شہید رئیسی ایک نمایاں اور مقبول شخصیت تھے، محمد مخبر
تہران (ارنا) شام کے صدر نے ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی قطر کے امیر سے ملاقات
سیاستہمہ جہت صدر کو کھونا مشکل ہے لیکن ملک کی پیشرفت نہیں رکے گی، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج شام قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی اور حالیہ المناک واقعے میں قطر کی ہمدردی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستمجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کی ہنگامی نشست، صدارتی انتخابات 28 جون کو منعقد ہوں گے
تہران/ ارنا- پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
سیاستنائیجر کے وزیر اعظم، نائب صدر کی دعوت پر تہران پہنچ گئے
تہران/ ارنا- ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے نائیجر کے وزیر اعظم علی لامین زین کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
غیروابستہ تحریک کے رکن ممالک کا 19 واں سربراہی اجلاس
سیاستغزہ کی پٹی دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے/ آزاد قومیں تسلط اور تذلیل برداشت نہیں کرتیں، محمد مخبر
تہران (ارنا) غیر وابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 19ویں سربراہی اجلاس میں ایران کے نائب صدر نے کہا کہ غزہ کا طویل مدتی محاصرہ اور اس پٹی کو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کرنا مزاحمتی قوتوں کی بنیاد ہے جنکا مشن اپنے دشمنوں سے مقابلہ اور کھوئے ہوئے حقوق کی بازیابی کے لیے کارروائی کرنا ہے۔
-
سیاستسعدآباد کمپلکس میں شام کے نائب وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے تاریخی سعدآباد کمپلکس میں شام کے نائب وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا ہے۔
-
تصویرسنیئر نائب ایرانی صدر کی قطری وزیر محنت کے ساتھ ملاقات کے مناظر
تہران، قطری وزیر محنت علیابنسعید المری جنہوں نے تہران کا دورہ کیا ہے، پیر کو دوپہر سے پہلے سنیئر نائب ایرانی صدر "محمد مخبر" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں 20 ریسکیو سینٹرز، 3 بڑے ریلیف شیڈز، 18 سروس، علاج معالجے، فلاحی منصوبوں اور ہلال احمر کے 500 گھروں کے افتتاح کی تقریب منگل کو سنیئر نائب ایرانی صدر "محمد مخبر" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سنیئر نائب ایرانی صدر:
معیشتکچھ ممالک میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کے اقدمات فراہم ہو رہا ہے
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک میں منجمد ایرانی فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں اور باقی کی رہائی کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
-
سیاستپاکستانی وزیر اعظم کی نائب ایرانی صدر سے ملاقات/ایران کے ساتھ تجارت کی مضبوطی پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکی کے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایرانی صدر کے سنیئر نائب سے ملاقات کر کے دوطرفہ تجارت میں بارٹر میکانزم کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
معیشتڈالر کا تسلط تباہی کے دہانے پر ہے: سنیئر ایرانی صدر
تہران، ارنا - سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ڈالر کا تسلط تباہی کے دہانے پر ہے، ڈالر کی تخفیف ممالک کا ڈالر کو ہتھیار بنانے کے منصوبے کا ایک ناگزیر ردعمل ہے۔
-
سیاستشام پر صیہونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: مخبر
تہران، ارنا –سنیئر نائب ایرانی صدر نے صیہونی حکومت کے شامی سرزمین پر حالیہ حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ اس غاصب حکومت کے اندرونی زوال کی علامت ہے۔
-
تصویرایران میں نوروز کے بین الاقوامی کھیلوں کے پہلے دور کا آغاز
نوروز انٹرنیشنل گیمز کے پہلے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب جمعہ کی شام کو آزادی اسپورٹس کمپلیکس کے باسکٹ بال ہال میں نائب صدر محمد مخبر اور خواتین اور خاندانی امور کی نائب صدر انسیہ خزعلی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایران اور مغربی افریقی ممالک کے درمیان سائنسی اور اقتصادی تعاون کا سربراہی اجلاس
ایران اور مغربی افریقی ممالک کا سائنسی اور اقتصادی سربراہی اجلاس پیر کی شام (15 مارچ 1401) کو ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے کانفرنس ہال میں نائب صدر "محمد مخبر" کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
سنیئر نائب ایرانی صدر:
معیشتغیر تیل کی برآمدات کا حجم 45.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے
تہران،ارنا - سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک کی غیر تیل کی برآمدات میں اچھی ترقی ہوئی ہے اور آج تک 45.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو رواں ایرانی سال کے آخر تک 60-70 بلین ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے۔
-
معیشتمنجمد ایرانی اثاثوں کا کچھ حصہ جاری کر دیا گیا ہے: سنیئر نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا - سنئیر نائب صدر نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کر دیے گئے اور اقتصادی منصوبے شروع ہو گئے۔
-
آرٹس اور ثقافتچین کی سروس نمائش میں ایران کو بہترین پویلین منتخب کیا گیا
تہران، ارنا – چین میں 2022 عالمی سروسز (CIFTIS) میلے جس کا موضوع 'ترقی کو فروغ دینے کے لیے خدمات اور مستقبل کو خوش آمدید کہنے کے لیے سبز اختراع' تھا ایرانی پویلین کو بہترین پویلین کے طور پر منتخب کیا گیا۔
-
معیشتتہران اور بیجنگ کیجانب سے تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اٹھائے گئے 16 اقدامات
تہران، ارنا - چینی اور ایرانی حکام کی جانب سے 25 سالہ تعاون کے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کرنے کے تقریباً ایک سال بعد، دونوں فریقوں نے اپنے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 16 اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستایران اور چین کا ایرانی علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر اور چین کے نائب وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے احترام کی اہمیت پر زور دیا ہے۔