تہران، ارنا- ایرانی اسنوکر کھیلاڑی حسین وفایی دنیا کے 16 بہترین اسنوکر کیھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے 2023 لندن ماسٹرز آف اسنوکر کے کوٹہ کا حاصل کرلیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ وفایی کو اسنوکر کے اہم ترین مقابلوں میں سے ایک میں شرکت کا لائسنس دیا گیا ہے۔
ماسٹرز ٹورنامنٹ اسنوکر کی دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے اور اس ٹورنامنٹ کے لیے عالمی اسنوکر رینکنگ میں صرف ٹاپ 16 کیھلاڑی ہی کوالیفائی کر سکتے ہیں۔
2023 لندن ماسٹرز کا  8 سے 15 جنوری تک برطانوی دارالحکومت لندن میں انعقاد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu