اجراء کی تاریخ: 28 نومبر 2022 - 18:30
صوبے گیلان کے ماہی گیر12 اکتوبر سے 9 اپریل تک بحیرہ کیسپین کے سواحل سے بونی مچھلی پکڑیں گے۔ انہوں نے اب تک بحیرہ کیسپین سے( 50 ارب تومان) 260 ٹن بونی مچھلی کو پکڑ لیا ہے۔