مچھلی
-
تصویرایران کے صوبہ کرمانشاہ میں مچھلیوں سے بنائی جانے والی خوراک کا فیسٹیول
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں واقع سنقر اور کلیائی شہر میں ایک دلچسپ میلہ چل رہا ہے جس میں مچھلیوں کی مختلف ڈشز پیش کی گئی ہیں۔
-
تصویرایران میں شمالی شہر 'بندر ترکمن' میں مچھلی بیچنے والے کی مارکیٹ کے مناظر
یہ شہر ایرانی صوبےگلستان کے مغرب میں واقع ہے جو ملک کے شمال میں اہم ترین بندرگاہی شہروں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے اور ایرانی کیویار Caviar کا 40فیصد اسی علاقے سے حاصل کیا جاتا ہے۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان کے سواحل میں بونی مچھلی پکڑنے کے مناظر
صوبے گیلان کے ماہی گیر12 اکتوبر سے 9 اپریل تک بحیرہ کیسپین کے سواحل سے بونی مچھلی پکڑیں گے۔ انہوں نے اب تک بحیرہ کیسپین سے( 50 ارب تومان) 260 ٹن بونی مچھلی کو پکڑ لیا ہے۔