تہران، ارنا- ایرانی ریفری "علیرضا فغانی" قطر 2022 ورلڈ کپ کے دوسرے ہفتے میں پرتگال اور یوروگوئے کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

یہ چھٹا موقع ہے جب فغانی نے فیفا ورلڈ کپ کے مختلف ایڈیشنز میں ریفرینگ کی ہے۔
28 نومبر کو پرتگال اور یوروگوئے کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں، ایرانی ریفریز محمد رضا ابوالفضلی اور محمد رضا منصوری فغانی کے معاون کے طور پر کام کریں گے۔  
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu