اجراء کی تاریخ: 2 نومبر 2022 - 10:28
علم پر مبنی اور مقامی طور پر تیار کردہ طبی آلات کی خصوصی نمائش منگل کو ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں ایرانی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ "روح اللہ مزینانی"، اور کرمانشاہ کے گورنر "بہمن امیری مقدم" کی موجودگی میں کھولی گئی۔