تہران، ایرانی صدر مملکت ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوئے۔