ایرانی معذوروں کی فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کھیلاڑی 'حامد امیری' نے 2022 کو مراکش میں منعقدہ گراں پری کے ڈسکس تھرونگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 31 میٹر اعشاریہ20 سینٹی میٹر کا ریکارڈ بنا کر ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
اس سے پہلے الناز دارابیان اور سعید افروز نے اپنے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کر کے بالترتیب ایک چاندی اور طلائی کا تمغہ حاصل کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu