عالمی پاور لفٹنگ فیڈریشن (IPF) کی جانب سے دوسرے ورلڈ کلب کپ پاور لفٹنگ مقابلے کی میزبانی ایران کو دیا گیا۔
ایرانی پاور لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سربراہ اور ایشین فیڈریشن کے سربراہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شہر کاشان اس مقابلے کی میزبانی کرے گا۔
ان مقابلوں کا 8 سے 13 نومبر تک انعقاد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu