جارجیا کے شہر کوتاسی میں ہونے والےعالمی فلکیات اور فلکی طبیعیات کے 15ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ (IOAA2022) میں ایرانی طالب علموں کی ٹیم 'مہدی استادمحمدی، سپہرسلامت، محمدمہدی عابدیان، فرہاد عزیزی سطری، سیدیوسف میریوسفی، سہند اسماعیلزادہ، سہند اکرمیپور، آریا قنبری، آرسام مجد اور علیرضا اعلایی ہرہدشت' نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا اور دوسری بار کیلیے ان مقابلوں کی پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ان مقابلوں میں 45 ممالک سے 250 طالب علم نے شرکت کی تھی۔
ایرانی ٹیم کے بعد ترتیب میں امریکہ، کینیڈا، جنوبی کوریا، بھارت، برازیل اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں اگلے نمبروں پر آگئیں
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@