**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu




حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے ساتھیوں کی شہادت کے تیسرے دن اور محرم الحرام کے بارہویں دن کے موقع پر، تبریز شہر کے عوام کے مختلف طبقات نے 10 اگست کو اس شہر کے 25 محلوں سے تبریز کے تاریخی بازار میں آکر، واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں کا غم منایا۔ فوٹوگرافر علی حامد حق دوست
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu