مظاہروں نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نعرے لگائے اور غاصبانہ قبضے اور مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرہ کرنے والوں نے غزہ کے حالیہ واقعات کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے موم بتیاں روشن کیں اور فلسطینی پرچم لہرایا۔
صہیونی فوج نے گزشتہ جمعہ غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا جس وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 15 بچوں اور 2 خواتین سمیت 44 افراد شہید ہو گئے۔ اس کے علاوہ 360 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 96 بچے، 30 خواتین اور 12 بوڑھے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu